بھارتی ڈیموں میں پانی کی سطح خطرناک ہوگئی، پاکستانی دریاؤں میں سیلاب کا خدشہ
لاہور: بھارتی ڈیموں میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہونے سے پاکستانی دریاؤں میں دوبارہ سیلاب کے خطرے منڈلانے لگے۔ خدشات کے پیش نظر پی ڈی ایم اے اور ضلعی انتظامیہ ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے سرگرم ہوگئی، انڈیا کے دریا ستلج، بیاس اور راوی پر بننے والے ڈیم بالترتیب، 67 فی صد، […]
