بھنڈی کے وہ فوائد جو اسے ’سپرفوڈ‘ بناتے ہیں
کراچی: بھنڈی پوری دنیا میں پائی جانے والی ایک شاندار سبزی ہے جس پر تحقیق سے اس کے نئے فوائد سامنے آتے رہتے ہیں۔ بعض ماہرین نے اسے ’سپرفوڈ‘ بھی قرار دیا ہے۔بھنڈی کو اوکرا اور لیڈی فِنگر بھی کہا جاتا ہے۔ حیرت انگیز طور پر اس میں کیلوری (حراروں) کی تعداد بہت کم ہوتی […]
