علاج معالجہ کی سہولیات بہتر بنانے کا عزم
نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے ازبکستان کے مختلف ہسپتالوں میں دی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیتے ہوئے عزم ظاہر کیا کہ پنجاب کے ہسپتالوں میں علاج معالجہ کی سہولتوں کو بہتر سے بہتر بنائیں گے تاکہ دکھی انسانیت کی حقیقی معنوں میں خدمت کی جا سکے۔ محسن نقوی نے ازبک ہسپتالوں میں استقبالیہ […]