پاکستان

بہتری نہ آئی تو پی آئی اے ایک دوسال میں بند ہوسکتی ہے، وزیر ہوابازی

اسلام آباد: وفاقی وزیر ہوابازی خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ بہتری نہ آئی تو پی آئی اے ایک دوسال میں بند ہوسکتی ہے۔خواجہ سعد رفیق نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سچ یہ ہے کہ پی آئی اے کو سب سیاسی جماعتوں نے ضرورت سے زیادہ سرکاری ملازمین سے بھر […]

Read More