بینظیر بھٹو قتل کیس: اپیلیں ساڑھے 5 سال بعد سماعت کے لیے مقرر کر دی گئیں
راولپنڈی: سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو قتل کیس کی اپیلیں ساڑھے 5 سال بعد سماعت کے لیے مقرر کر دی گئیں۔چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے خصوصی ڈویژن بینچ تشکیل دے دیا جس میں جسٹس صداقت علی خان اور جسٹس مرزا وقاص رؤف شامل ہیں۔خصوصی بینچ کل کیس سے متعلق 8 اپیلوں کی سماعت […]
