کھیل

ملتان ٹیسٹ ، پاکستان کا انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ملتان ٹیسٹ میں پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ٹاس کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان شان مسعود نے کہا ہے کہ ہماری ٹیم میں 2 اسپنرز اور 3 فاسٹ بولرز ہیں۔انہوں نے کہا کہ "ہم چیزوں کا رخ موڑنا چاہتے ہیں اور واپس ٹریک […]

Read More