خاص خبریں

بیک وقت الیکشن؛ حکومت کا مذاکرات کے لیے پی ٹی آئی سے رابطہ

اسلام آباد: تمام اسمبلیوں میں ایک ساتھ الیکشن کے لیے حکومت نے تحریک انصاف سے رابطہ کیا ہے۔حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کے سلسلے میں وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ اور پی ٹی آئی رہنماء علی ظفر کے درمیان رابطہ ہوا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی تین رکنی […]

Read More