پاک بنگلا دیش پہلا ٹیسٹ گیلی آئوٹ فیلڈ کے باعث تاخیر کا شکار
پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان کھیلا جانے والا پہلا ٹیسٹ میچ گیلی آٹ فیلڈ کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہو گیا۔پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ صبح 10 بجے شروع ہونا تھا تاہم راولپنڈی میں تیز بارش کے باعث ٹاس میں تاخیر ہوئی ہے۔بارش کا سلسلہ رکنے کے […]