عدت میں نکاح کیس ، وکلاءصفائی کی عدم حاضری کے باعث کارروائی تاخیر کا شکار ۔ تفصیلات کے مطابق بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی شادی کیس میں وکلا کی عدم پیشی کے باعث عدالتی کارروائی میں تاخیر ہوئی۔سینئر سول جج قدرت اللہ نیازی اور گواہان اڈیالہ جیل پہنچ گئے۔وکلا صفائی آج بھی اڈیالہ جیل کی عدالت میں پیش نہیں ہوئے۔کمرہ عدالت میں جج، میڈیا اور شہری موجود ہیں جبکہ وکلا غائب ہیں۔
پاکستان
عدت میں نکاح کیس ، وکلاءصفائی کی عدم حاضری کے باعث کارروائی تاخیر کا شکار
- by Daily Pakistan
- فروری 1, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 361 Views
- 11 مہینے ago