تاریخ کا قرض
اگست کا مہینہ آتاہے توپون صدی پرانے زخموں سے خون رسناشروع ہو جاتا ہے ،سینے میں جیسے دھویں کے سبب سانس اکھڑنے لگتاہو، تصورمیں عورتوںکی کربناک چیخیں، نیزوں کی انی پر پروئے اپنے جگر گوشوںکی خون میں لت پت لاشوںکو دیکھ کربین کی صدائیں، عزت بچانے کی خاطر کنوئوںمیںچھلانگ لگانے والی بہنوں ، بیٹیوں کی […]
