تارےخ کا اےک المناک باب
محرم کے چاند کے ساتھ ہی تمام دنےا کے مسلمان نواسہ رسول جگر گوشہ علی و بتول ،کشتی انسانےت کے لنگر ،آےات قرآنی کے پےکر کا ےوم شہادت نہاےت عقےدت و احترام سے مناتے ہےں ۔اس ذکر مےں شےعہ اور سنی کی تخصےص نہےں ۔تمام ممالک اپنے اپنے رنگ مےں مجالس اور محفلوں کا انعقاد […]