تحریک آزادی فلسطین
گزشتہ سے پیوستہ ا سرائیل نے شیخ پر قاتلہ حملہ کیا ۔ زخمی ہوئے مگر اللہ نے بچا لیا۔2004ءمیں دہشت گرد اسرائیل نے معذور شیخ احمد یاسین پر گن شپ ہیلی کاپٹر سے راکٹ برسا کر شہید کر دیا۔ فلسطینی اتھارٹی نے تین دن کا سوگ بنایا۔ اسماعیل ہنیہ نے اس موقعہ پر کہا تھا […]