پاکستان

تحریک انصاف کا نشان بلا رہے گا یا نہیں؟ فیصلہ آج سنایا جائے گا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کیخلاف دائر انٹراپارٹی کیس کا محفوظ فیصلہ جمعرات دن بارہ بجے سنایا جائے گا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے کاز لسٹ جاری کی گئی ہے جس کے مطابق پی ٹی آئی کیلیے بلے کا نشان برقرار رکھنے یا نہیں؟ اس حوالے سے فیصلہ جمعرات آج دوپہر بارہ بجے سنایا جائے گا۔پی […]

Read More