تحریک انصاف کالاہورمیں جلسہ
پاکستان تحریک انصاف نے ہفتہ کولاہور میں پرامن طریقے سے پاور شو کا انعقاد کیا، جس میں ملک میں آئین کی بالادستی، قانون کی حکمرانی اور جمہوریت کے لئے اپنی جدوجہد جاری رکھنے کے عزم کے ساتھ۔ پولیس کے چھاپوں اور پارٹی رہنماﺅں کارکنوں کی گرفتاریوں اور سخت شرائط کے نفاذ کے درمیان،پی ٹی آئی […]