آئین کا تحفظ اور زمینی حقائق
سنجیدہ حلقوں کے مطابق محمود خان اچکزئی، اختر مینگل، شیر افضل مروت اور عمر ایوب خان کا ریاست/اسٹیبلشمنٹ مخالف بیانیہ ان کی سیاسی موقع پرستی اور ان کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کی خواہش کی واضح عکاسی کرتا ہے۔ ملک کی غیر مستحکم سیاسی صورتحال کا فائدہ اٹھا کر یہ لوگ سیاست میں اپنا اثر […]