تخریب کار گروہ اپنے انجام کو پہنچ گیا، مریم نواز
لاہور: مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ تخریب کار گروہ اپنے انجام کو پہنچ گیا، پاکستان اب سکھ کا سانس لے گا اور آگے بڑھے گا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں مریم نواز نے کہا کہ جو جرم 9 مئی کو عمران خان نے کیا […]