کالم

پارلیمنٹیرینز کی تربیت۔۔

لاہور کے ایک ہوٹل میں چند پارلیمنٹیرینز کے ساتھ بیٹھک ہوئی، دوران میٹنگ اُن میں سے ایک نے ممبر ان اسمبلی اور سینٹ کی تربیت کی بات کی۔ انھوں نے بتایا کہ پہلی مرتبہ منتخب ہونے والے ممبران بہت سی چیزوں سے لاعلم ہوتے ہیں،نئے ممبران کو معلوم نہیں ہوتا ہے کہ کیا کرنا چاہیے […]

Read More