تصاویر بہتر بنانے کے لیے مصنوعی ذہانت کا نیا ٹول متعارف
کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی جائنٹ کوالکوم نے مصنوعی ذہانت پر مشتمل ایسا نیا ٹول متعارف کرایا ہے جو آپ کے خراب سے خراب خاکے کو فن کا شاہکار بنا سکتا ہے۔کنٹرول نیٹ نام کا یہ سافٹ ویئر کمپنی کی جانب سے اس ہی ہفتے جاری کیا گیا جو 12 سیکنڈوں کے اندر بنائے گئے خاکے کو مرضی […]
