پاکستان

رمضان میں مسجد نبویٰ آنیوالے زائرین کی تعداد کروڑوں میں پہنچ گئی

رمضان المبارک کے پہلے دو عشروں کے دوران مسجد نبوی کی زیارت کرنے والے زائرین کی تعداد 20 ملین سے زیادہ تھی۔مسجد نبوی کی انتظامیہ کے مطابق 20 رمضان المبارک سے اب تک روضہ رسول پر حاضری دینے والوں کی تعداد 16 لاکھ 43 ہزار 288 تھی جب کہ 3 لاکھ 58 ہزار 632 مردوں […]

Read More