پاک چین سفارتی تعلقات کے 75 سال
تاریخی طور پر پاکستان کا شمار اس ملک کے طور پر ہوتا ہے جس نے 1951 میں سب سے پہلے چین کو تسلیم کیا ، درحقیقت یہ وہ دور تھا جب روس اور امریکہ کے درمیان سرد جنگ عروج پر تھی ، یوں اج بھی ان حالات کا باخوبی اندازہ کیا جاسکتا ہے جو اس […]
