اسرائیل ایران تنازعہ کی توسیع آگ کو بھڑکا سکتی ہے
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے خبردار کیا کہ اسرائیل اور ایران تنازعہ کی توسیع ایسی آگ کو بھڑکا سکتی ہے جس پر کوئی قابو نہیں پا سکتا اور فریقین سے مطالبہ کیا کہ وہ امن کو ایک موقع دیں۔انتونیو گوٹیریس نے کہا کہ تنازعہ کے فریقوں،تنازع کے ممکنہ فریقوں اور بین الاقوامی […]