لانگ مارچ توڑ پھوڑ ، بانی پی ٹی آئی مزید 2 مقدمات میں بری
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے بانی پی ٹی آئی کو لانگ مارچ میں توڑ پھوڑ کے مزید دو مقدمات میں بری کر دیا۔عدالت نے شاہ محمود قریشی، پرویز خٹک، سیف اللہ نیازی، عامر کیانی، علی نواز اعوان، راجہ خرم، فیصل جاوید، شیخ رشید اور شیریں مزاری کو بھی دو مقدمات میں بری […]