پاکستان جرائم

اوورسیز پاکستانی نوجوان کو تھانہ نصیر آباد راولپنڈی کی حدود میں گن پوائنٹ پرلوٹ لیا گیا

قطر سے واپس آئے ایک اور اوورسیز پاکستانی نوجوان کو تھانہ نصیر آباد راولپنڈی کی حدود میں گن پوائنٹ پر چار رکنی گینگ نے دھوکا دہی سے طلائی زیورات، قطری ریال، نقدی سمیت قیمتی سمارٹ فونز سے محروم کردیا۔قطر سے آنے والا نوجوان رفاقت حسین اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ اترنے بعد بذریعہ ٹیکسی پیرودھائی موڑ […]

Read More