جب آنسو ہی مقدر بنا دئےے جائےں
امت مسلمہ پراس وقت کٹھن دور گزر رہا ہے ،چھپن اسلامی ممالک پر مشتمل اےک ارب کے قرےب مسلمان رسوا کےے جا رہے ہےں ،قتل عام جاری ہے ،قےادت کا فقدان ہے ،قوم بے حسی کاشکار ہے ،خود امرےکہ اور مغربی ممالک کے عوام اس ظلم پر اٹھتے ہےں اور سڑکوں پر نکل کر احتجاج […]