مودی کا مسلمانوں کو جبر کا نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری
بھارت میں ریاستی سرپرستی میں اقلیتوں، بالخصوص مسلمانوں کے خلاف سنگین انسانی جرائم جاری ہیں۔بی جے پی کی انتہا پسند حکومت ہندوتوا نظریہ کے تحت منظم انداز میں شدت پسندی اور نفرت پھیلا رہی ہے۔ بھارت میں مذہب کے نام پر غریب مسلمانوں پر کھلے عام تشدد کیا جاتا ہے، جبکہ قانون خاموش تماشائی بنا […]
