کالم

جرمنی میں لازمی فوجی خدمت کی بحالی کا عندیہ

جرمنی میں ایک بار پھر لازمی فوجی خدمت کی بحالی پر سنجیدہ بحث شروع ہو گئی ہے۔ کئی دہائیاں پہلے ختم کیا جانے والا یہ نظام ایک عرصے تک ماضی کا حصہ سمجھا جاتا رہا، مگر یورپ کے بدلتے ہوئے حالات اور روسیوکرین جنگ نے پورے خطے کے دفاعی توازن کو ہلا کر رکھ دیا […]

Read More