جرمنی یورپ میں ایران کا سب سے بڑا تجارتی پارٹنر برقرار
جرمنی اور ایران کی تجارت میں اضافہ ہوا ہے، جرمنی کے وفاقی شماریات دفتر سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جرمنی نے رواں برس جنوری سے اکتوبر تک 1.2 ارب یورو کی اشیا ایران کو برآمد کیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اسی عرصے میں جرمنی کا ایران سے درآمدات کا حجم 26 […]