خاص خبریں

جسٹس مظاہر نے سپریم جوڈیشل کونسل کے شوکاز نوٹس پر جواب جمع کرادیا

اسلام آباد: جسٹس مظاہر نقوی نے سپریم جوڈیشل کونسل کے شوکاز نوٹس پر اپنا جواب جمع کرادیا۔سپریم جوڈیشل کونسل میں اپنے خلاف ریفرنس کے معاملے پر جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے دوسرے شوکاز نوٹس پر تفصیلی جواب جمع کرادیا۔ ذرائع کے مطابق جواب میں کہا گیا ہے کہ میرے خلاف شکایات بے بنیاد ہیں۔جسٹس […]

Read More