جشنِ عسکر یا ماتمِ انسانیت؟
بھارت نے ایک بار پھر اپنا آرمی ڈے جسے وہ فخر سے ”یومِ فوج” قرار دیتا ہے منا یا ہے ۔ دھوم دھام سے پریڈوں کا انعقاد ہوا۔ وردیوں کی چمک دکھائی گئی۔عسکری طاقت کا مظاہرہ کیا گیا اور بھارتی قومی میڈیا نے اسے وقار، قربانی اور دفاعِ وطن کی علامت بنا کر پیش کیا […]
