جعلی ادویات کے خاتمے کے لئے وزیراعظم پُرامید
ملک بھرمیں جعلی ادویات کادھندازورپکڑچکاہے اوررات ورات کروڑپتی ہونے کی خواہش میں تاجروں کو انسانیت کے سب سے نچلے درجے پرپہنچادیاہے اور وہ دولت کمانے کی غرض سے انسانی جانوں سے کھیلنے میں مصروف ہیں ۔بینظیربھٹوکے دوراقتدار میں جب پنجاب کے گورنر چودھری الطاف حسین بیمار ہوئے اور انہوں نے جہاں پراپناعلاج ومعالجہ کرایا تو […]