پاکستان جرائم

جعلی دستاویزات پر کراچی سے جرمنی جاتے ہوئے 3 افغان خواتین گرفتار

مزید 3 افغان خواتین کو امیگریشن عملے نے جعلی میڈیکل اور کاروباری دستاویزات پر کراچی سے جرمنی جاتے ہوئے گرفتار کر لیا۔ایف آئی اے امیگریشن حکام کے مطابق عزیزہ محمدی نامی خاتون مسافر میڈیکل ویزا لے کر پاکستان آئی تھی۔ جمع کرائے گئے ریکارڈ کے مطابق وہ 27 اپریل سے 20 مئی 2024 کے درمیان […]

Read More