انصاف سستا اور جلدی کیوں نہیں
کہا جاتا ہے اس نطام میں رشوت سفارش بد دیانتی سرایت کر چکی ہے۔اسکو ٹھیک کرنے کےلئے میجر سرجری اور ٹریننگ کی ضرورت ہے۔ کہا جاتا ہے اس سسٹم میں جعلی ڈگریاں کی بھرمار ہے۔ جس کی وجہ سے یہ دو نمبر کام کرتے ہیں پیسے بناتے ہیں۔موت سے ڈرتے ہیں خدا سے ڈرتے نہیں۔ […]