جماعت اسلامی میئر منتخب کروانے میں یکسر ناکام کیوں؟
اس وقت پاکستان میں ٹاواں ٹاواںجمہوری نظام ہے، جسے آپ نیم جمہوری سسٹم بھی کہہ سکتے ہیں، بلکہ ایک دوست وکیل کے بقول آج کل نا تو مارشل لاہے اور نا جمہوریت۔ بلکہ یہ نظام پارشل لاءکہلاتا ہے۔ یعنی جس کا دل کرے اس نظام میں اپنی پسند کا قانونی حصہ لے اور جیسے چاہے […]