کالم

خبروں کی منڈی میں مندی نہیں

بیتتے شب وروز اورگزرتے لمحات میں ان گنت اور بے شمار خبریں ہیں۔اب لکھنے والا کس موضوع پر طبع آزمائی کرے کہ خبروں کے ہجوم میں سجھائی نہیں دیتا کہ کیا لکھا جائے۔ میڈیا کی مین سٹریم میں بلاول بھٹو کا دورہ گوا چھایا رہا۔پاکستان کے پرنٹ میڈیا ، الیکٹرونک میڈیا یا سوشل میڈیا کو […]

Read More