جھوٹ کے سہولت کار پکڑے گئے؟
وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات نے کہا کہ ایک سیاسی لیڈر نے ملک میں انتشار اور تقسیم کی سیاست کو پروان چڑھایا، انہوں نے ملک میں بدامنی پھیلانے اور ملکی سالمیت کے خلاف سازشیں کیںاور جنرل ریٹائرڈ فیض حمید ان کی سازش میں شامل تھے۔اسی پس منظر میں مبصرین نے کہا ہے کہ یہ امر کسی […]