بھارت میں لو جہاد کا بیانیہ
بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں ہندو انتہا پسندی کو مزید تقویت دینے کیلئے بی جے پی حکومت نے ”لو جہاد” کے نام پر ایک نیا قانون بنانے کی تیاری شروع کر دی ہے۔ اس مقصد کیلئے ایک 7رکنی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے جس کی قیادت ریاست کے ڈائریکٹر جنرل آف پولیس سنجے ورما کر رہے […]