خاص خبریں

جہانگیر ترین کا ’استحکام پاکستان‘ پارٹی کا اعلان، پی ٹی آئی کے 100 سے زائد اراکین شامل

لاہور: جہانگیر ترین نے استحکام پاکستان کے نام سے نئی سیاسی جماعت کے قیام کا اعلان کردیا، جس میں پی ٹی آئی کے 100 سے زائد سابق اراکین قومی اسمبلی و رہنما شامل ہوئے ہیں۔علیم خان کی رہائش گاہ پر ممبران کو دیے گئے عشائیے میں جہانگیر ترین نے نئی جماعت کے نام کا اعلان […]

Read More