7 ہزار اشیا پر جی ایس ٹی کی چھو ٹ ختم کرنے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے بجٹ میں 7 ہزار اشیا پر جی ایس ٹی کی چھوٹ ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ آئندہ مالی سال 2024-25 کے وفاقی بجٹ میں بڑے پیمانے پر ٹیکسوں میں دی گئی چھوٹ ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے مطابق تقریبا 7 ہزار اشیا پر جی ایس ٹی کی […]