حافظ آباد، ٹریفک حادثے میں 2 افراد جاں بحق، 3 زخمی
پنجاب کے ضلع حافظ آباد میں ٹریفک حادثے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو اہلکاروں کے مطابق لاہور سرگودھا روڈ پر پیش آئے حادثے میں 3 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔امدادی ٹیموں نے لاشیں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں زخمیوں کی حالت تشویش ناک بتائی جارہی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ […]