پاکستان

حجاج کرام کی وطن واپسی کا آج سے آغاز

حجاج کرام کی واپسی آج سے شروع ہو رہی ہے، پہلی پرواز 150 عازمین کو لے کر ملتان، دوسری لاہور اور تیسری اسلام آباد آئے گی۔سول ایوی ایشن کا کہنا ہے کہ بعد از حج آپریشنز کے لیے ملک بھر کے ایئرپورٹس پر انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ حکام کے مطابق کل 250 سے […]

Read More
خاص خبریں

پاکستانی حجاج کرام کی وطن واپسی آج سے شروع ہوگی

پاکستان حجاج کرا م وطن واپسی آج دو جولائی سے شروع ہوگی ، جدہ ائیرپورٹ سے پہلی تین حج پروازوں کے ذریعے 693 حجاج کرام وطن واپس پہنچیں گے ۔حج آپریشن دو جولائی سے شروع ہوکر دو اگست تک جاری رہے گا۔حج آپریشن کے تحت پہلی پرواز سہ پہرتین بجکر پینتیس منٹ پر کراچی ائیر […]

Read More