سانحہ ڈھاکہ ! حسینہ واجد کا انجام
بنگلہ دیش کاقیام پاکستان کی سیاسی تاریخ کا ہولناک باب ہے ۔ سولہ دسمبر 1971 کو پاکستان کی افواج نے ہتھیار ڈال دیے اور مشرقی بازو انڈیا کے حوالے کر دیا۔ یہ پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن تھا ۔ لاہور کے ایک ڈائیجسٹ نے اس موقع پر لکھا ہائے رے یہ رسوائی۔ ڈھاکہ […]