یہودیت کی تاریخ، حماس اور طوفا ن اقصیٰ
یہودی دو ہزار سال سے دنیا میں پروپیگنڈہ کر تے رہے ہیں کہ فلسطین ان کا آبائی وطن ہے۔ یہ بات بھی ہم سب کو معلوم ہونی چاہیے کہ فلسطین یہودیوںکاآبائی وطن نہیں ہے ۔ تاریخی طور پر ثابت ہے کہ، تیرہ سو برس قبل مسیح میں بنی اسرائیل فلسطین میں داخل ہوئے تھے۔ اس […]