امریکہ۔ایران تنازع، حکمتِ عملی اور وقت کی نزاکت
امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی آج عالمی سیاست کے سب سے حساس اور خطرناک معاملات میں شمار ہوتی ہے۔ اس تنازع میں ہر قدم انتہائی سوچ سمجھ کر اٹھایا جا رہا ہے کیونکہ معمولی غلطی بھی پورے خطے کو بڑے تصادم کی طرف لے جا سکتی ہے۔ اس وقت مذاکرات اور عسکری تیاری دونوں […]
