حکومت نے قومی اسمبلی تحلیل کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا
اسلام آباد: حکومت نے قومی اسمبلی تحلیل کرنے کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا یہ فیصلہ اتحادی جماعتوں سے مشاورت کے بعد کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق اتحادی جماعتوں کا اجلاس کچھ روز بعد بلایا جائے گا، مشاورت کے بعد سمری صدر مملکت کو بھجوای جائے گی، قومی اسمبلی کی مدت 13 اگست کو رات […]