حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 1.35 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا۔
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے جمعرات کو اگلے پندرہ دن کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 1 روپے 35 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد نئی قیمت 248 روپے 38 پیسے فی لیٹر مقرر کی […]