حکومتی پالیسیوں پر ’نالاں‘؛ پیپلز پارٹی کا حکومت سے علیحدگی کا امکان
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی نے عید کے بعد حکومت کو بڑا سرپرائز دینے کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں اور امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ حکومتی پالیسیوں پر ’نالاں‘ پیپلزپارٹی نے حکومت سے علیحدگی کے لیے تمام تیاریاں کرلی ہیں۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کو حکمران اتحاد سے علیحدگی سے پیپلز پارٹی کو […]