بھارتی ریاست کیرالہ میں کنونشن سینٹر میں تین دھماکے ، خاتون ہلاک ،مزید ہلاکتوںکاخدشہ
بھارت کی ریاست کیرالہ میں کنونشن سینٹر میں تین دھماکے ہوئے جس کے نتیجے میں ایک خاتون ہلاک اور متعدد افراد زخمی ہوگئے۔دھماکے کیرالہ کے علاقے ایرنا کولم میں کنونشن سینٹرل میں ہوئے فی الحال دھماکوں کی وجوہات کاپتہ نہیں چل سکاہے ۔کنونشن سینٹرل میں موجود لوگوں نے بتایا کہ ہے کہ دھماکے کچھ ہی […]