عید قرباں میں ایک روز باقی ، مویشی منڈیوں میں خرید وفروخت تیز
عید الاضحی میں ایک دن باقی ہے اور بڑی عید کے لیے سجنے والی منڈیوں میں مویشیوں کی خرید و فروخت کا سلسلہ تیز ہو گیا ہے۔ منڈیوں میں جانوروں کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگی ہیں، بیوپاریوں اور خریداروں میں بحث و تکرار کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ منڈی میں کہیں بیوپاریوں کے تمام […]