تعاون ، ترقی اور توانائی ، ریاض میں عالمی اقتصادی فورم کا خصوصی اجلاس شروع
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی زیر صدارت ورلڈ اکنامک فورم کا خصوصی دو روزہ اجلاس آج سے ریاض میں شروع ہو رہا ہے جس میں وزیراعظم شہباز شریف سمیت ایک ہزار سے زائد سربراہان مملکت اور پالیسی ساز شرکت کر رہے ہیں۔ ورلڈ اکنامک فورم کا اجلاس 28 اور 29 اپریل تک جاری […]