بھارت ”خصوصی تشویش کا حامل ملک“قرار
امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی (یو ایس سی آئی آر ایف)نے بھارت میں مذہبی آزادی کی مسلسل ابتر صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے محکمہ خارجہ پر زور دیا ہے کہ وہ بھارت کو ”خصوصی تشویش کا حامل ملک“ قرار دے۔ یو ایس سی آئی آر ایف نے 2024کی اپنی سالانہ رپورٹ […]